31 اگست
29 اگست | 30 اگست | 31 اگست | 1 ستمبر | 2 ستمبر |
31 اگست حالیہ برسوں میں |
2024 (ہفتہ) |
2023 (جمعرات) |
2022 (بدھ) |
2021 (منگل) |
2020 (پير) |
2019 (ہفتہ) |
2018 (جمعہ) |
2017 (جمعرات) |
2016 (بدھ) |
2015 (پير) |
واقعات
ترمیم- 1995ء - مشرقی پنجاب (بھارت )کے وزیر اعلی بینت سنگھ قتل کر دیے گئے ۔[1]
- 1900ء - کوکاکولا کو پہلی دفعہ برطانیہ میں فروخت کیا گیا ۔[1]
- 1978ء - سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبد الحمید دوم نے اپنے بھائی مورت پنجم کا تختہ الٹ دیا? ۔[1]
- 156ء - بازظینی سلطنت کے بے اولاد حکمران تھیوڈور اکا اچانک انتقال?خاندان مقدونیہ کا خاتمہ ۔[1]
- 1957ء - ملائیشیا نے برطانیہ سے اپنی آزادی حاصل کی۔
- 1991ء - کرغزستان نے سوویت یونین سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
- 2002ء - طوفان روس، 43 سالوں میں جنوبی کوریا سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور طوفان زمین سے ٹکرا گیا، جس سے کم از کم 236 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2005ء - بغداد میں الائمہ پل پر بھگدڑ مچنے سے 953 افراد ہلاک ہوئے۔
ولادت
ترمیم- 1906ء - افتخار حسین خان ممدوٹ، پنجاب کے پہلے وزیر اعلی
- 1919ء - امرتا پریتم، بھارتی پنجابی شاعرہ اور ناول نگار
- 1956ء - سائی انگ وین، چین کی پہلی خاتون صدر
- 1949ء - رچرڈ گیئر، امریکی اداکار
- 1972ء - کرس ٹکر، امریکی اداکار
وفات
ترمیم- 1985ء - فرینک میکفر لین برنٹ، آسٹریلوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1997ء - شہزادئ ویلز لیڈی ڈیانا، برطانوی شہزادہ چارلس کی بیوی
- 2002ء - جارج پورٹر، برطانوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
تعطیلات و تہوار
ترمیم- یکجہتی اور یوم آزادی ( پولینڈ)
- یوم آزادی - 1991 میں سوویت یونین سے کرغیزستان کی آزادی
- یوم آزادی - 1957 میں مملکت متحدہ سے ملائیشیا کی آزادی
- یوم آزادی - 1962 میں مملکت متحدہ سے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی آزادی
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو