سید محمد ہاشمی میاں ایک ہندوستانی سنی صوفی مسلم عالم دین اور مبلغ ہیں۔ ان کو لوگ غازی ملت  بھی کہتے ہیں۔  خطابت کے میدان بہت سے اردو اور ہندی کے خطیب ان کی نقالی کرتے ہیں۔ وہ سید ہیں اور چالیسويں پشت میں ان کا نسب پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے مل جاتا ہے۔

' {{{مضمون کا متن}}}

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔