جنگِ ہالانی (انگریزی: Battle of Halani) موجودہ سندھ پاکستان کے ضلع نوشہروفیروز میں واقع ہالانی شہر کے قریب 1782ء میں کلہوڑا خاندان اور تالپور خاندان کے درمیان ہوئی جس میں تالپور امیران نے فتح پائی اور سندھ پر حکمرانی قائم کی۔ یہ جنگ میاں عبدالنبی کلہوڑو اور میر فتح خان تالپور کی فوج کے درمیان ہوئی جس میں میاں عبدالنبی کلہوڑو نے بہادری سے لڑے پر کجھ ساتھی جیسے محراب خان جتوئی اور دوسرے اتحادی ہار مان کر تالپور قبیلے سے مل گئے، کلہوڑا فوج کی تعداد تالپور فوج سے بہت کم تھا جس پر کلہوڑا فوج کو شکست ہوئی اور میر فتح علی کو فتح نصیب ہوئی جس نے سندھ پر حکمرانی کا جھنڈا بلند کیا اور کلہوڑا قبیلہ دور جا کر الگ الگ گاؤں میں بس گئے۔ [1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 15 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2019 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2019 
  3. https://www.nawaiwaqt.com.pk/29-Jun-2012/91842