ہالومونس ٹائٹنیسی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہالومونس ٹائٹنیسی (انگریزی: Halomonas titanicae) ایک بیکٹریا کانام ہے۔ اس کا نام بحری جہاز ٹائٹینک کے نام پر رکھا گیا ہے۔انھیں 2010 میں کینیڈا اور سپین کے سائنسدانوں نے ٹائٹینک کے ملبے سے لائے گئے زنگ کے نمونوں پر ڈی این اے کے تجزیے سے دریافت کیا۔یہ ںیکٹریا دراصل زنگ کھاتے ہیں اور نتیجے میں ٹاٹینک کا بھورا بن جاتا ہے۔۔اس بیکٹریا کی مخلتف اقسام کالونیوں کی صورت ٹاٹینک کے ملبے پر پائی جاتی ہیں۔ یہ کافی تیزی سے زنگ زدہ ٹاٹینک کو کھا رہے ںیں۔ ان بیکٹریاز کو دریافت کرنے والی ٹیم کا خیال ہے کہ ٹائٹینک کا ملبہ اگلے 2030 تک ان بیکٹریاز کی نظر ہو کر ریزہ ریزہ ہو جائے گا۔