خصوصی انتظامی علاقہ جات

عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جات (Special Administrative Regions of the People's Republic of China) عوامی جمہوریہ چین کے تحت خود مختار علاقے ہیں لیکن سر زمین چین کا حصہ نہیں۔

عوامی جمہوریہ چین کے
خصوصی انتظامی علاقہ جات
Special Administrative Regions of the People's Republic of China
中華人民共和國特別行政區
Regiões Administrativas Especiais da República Popular da China
پرچم خصوصی انتظامی علاقہ جات
رقبہ
• کل
1,133.5 کلومیٹر2 (437.6 مربع میل)
آبادی
• تخمینہ
7,630,000

فہرست چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جات

ترمیم
عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقہ جات[1]
نام چینی (ر) چینی (آ) پنین ڈاک نقشہ مخفف آبادی رقبہ کلومیٹر2 آیزو انتظامی تقسیم
  ہانگ کانگ Xiānggǎng Hongkong Gǎng 7,008,900 1,104 CN-91 فہرست
  مکاؤ Àomén Macau Ào 546,200 30 CN-92 فہرست

حوالہ جات

ترمیم
  1. References and details on data provided in the table can be found within the individual provincial articles.

مزید دیکھیے

ترمیم