ہانی بن عروہ مرادی

ہانی بن عروہ
(ہانی بن عروہ سے رجوع مکرر)
ہانی بن عروہ کا مقبرہ

ہانی بن عروہ (پورا نام: ہانی بن عروة بن الفضفاض بن عمران بن ابی العاص مرادی کوفی) قبیلہ بنی مراد کے سردار اور کوفہ کے رہائشی تھے۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے۔

حوالہ جاتترميم