ہاورڈفاسٹ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہاورڈفاسٹ۔
بیسوی صدی کا اہم امریکی ناول نگار۔ کیمونسٹ پارٹی سے وابستہ تھا۔ 1946ء میں امریکی سینات نے اسے قید بھیج دیا۔ قید سے باہر آیا تو عظیم ناول " سپارٹیکس" اس کے ہاتھ میں تھا۔ بیسوی صدی کے بڑے ناول نگاروں میں شمار ہوتا ہے۔ روسی حکومت نے اسے "اسٹالن امن" انعام سے نوازا۔