ہاٹ ہاؤزنگ (انگریزی: Hothousing) ایک قسم کی تعلیم ہے جس میں کسی موضوع پر گہرا مطالعہ کروایا جاتا ہے تا کہ بچے کا دماغ اس سے ہم آہنگ ہو جائے۔ اس طرز عمل کے حامی یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ یہ دہین ترین لوگوں کے دانشورانہ طور پر پھلنے پھولنے میں معاون ہے جب کہ ناقدین یہ دعوٰی کرتے ہیں یہ کسی بھلائی سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہے اور یہ بچوں کو آگے کی زندگی میں اس مخصوص مطالعاتی شعبے کو ترک کرنے پر مائل کر سکتی ہے۔

ہاٹ ہاؤزنگ سے گزرنے والے چند مشاہیر ترمیم


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Ben Macintyre (19 مئی 2007)۔ "'Cruel' experiment that left its mark on a very precocious boy"۔ دی سنڈے ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2010 
  2. Tom Templeton (16 ستمبر 2007)۔ "Holding back the years"۔ دی گارڈین۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2010 
  3. of Israel staff, Times (جولائی 30, 2016)۔ "UK math prodigy who graduated Oxford at 13 is now Orthodox mom of 4 in J'lem"۔ دی ٹائمز آف اسرائیل۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 31, 2016 

بیرونی روابط ترمیم