ہاڑھ (Harh) (پنجابی: ਹਾੜ) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا تیسرا مہینا جبکہ (قمری) کا چوتھا مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا تیسرا مہینا جبکہ (قمری) کا چوتھا مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا چوتھا مہینا ہے۔

تهوارترميم

  • هاڑھ کی تیسری جمعرات کو "رنمل شریف(ضلع منڈی بهاؤالدین) " میں حضرت نوشو پاک سرکار کا عرس ومیله لگتا ہے۔

بیرونی روابطترميم