ہتیش سولنکی (پیدائش 3 نومبر 1991) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو بڑودہ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 4 مارچ 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں سروسز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] اکتوبر اور نومبر 2021ء میں، سولنکی نے سری لنکا میں 2021-22ء میجر کلبز لمیٹڈ اوور ٹورنامنٹ میں برگر ریکریشن کلب کے لیے کھیلا۔ [3]

ہتیش سولنکی
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-11-03) 3 نومبر 1991 (عمر 33 برس)
وڈودرا، گجرات، ہندوستان
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اکتوبر 2015

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hitesh Solanki"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-10
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group D: Chhattisgarh v Services at Kolkata, Mar 4, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-04
  3. "Overseas flavour in ongoing Major Limited Overs tournament"۔ Daily FT۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-13