ہربرٹ بومر
ہربرٹ ایڈگر بومر (پیدائش:4 جولائی 1891ء)|(انتقال:یکم جون 1966ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1909ء اور 1911ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔بومر دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے تین اول درجہ میچوں میں چھ اننگز کھیلی اور ان میں مجموعی طور پر چھ رنز بنائے۔ وہ دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر تھے لیکن اول درجہ کرکٹ میں باؤلنگ نہیں کرتے تھے۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہربرٹ ایڈگر بومر | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 4 جولائی 1891 ورکس ورتھ، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 1 مئی 1966 ڈربی، انگلینڈ | (عمر 74 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1909–1911 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 2 اگست 1909 ڈربی شائر بمقابلہ اسسیکس | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 26 جون 1911 ڈربی شائر بمقابلہ ہیمپشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، اکتوبر 2012 |
انتقال
ترمیمبومر کا انتقال 1 جون 1966ء کو ڈربی میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔