ہربنس پورہ (انگریزی: Harbanspura) پاکستان کا ایک آباد مقام ہے۔[1]


ہربنس پورہ
قصبہ
سرکاری نام

اس علاقے کی بنیاد راجہ ہربنس سنگھ نے رکھی تھی، جو 1900ء کو فوت ہوا، اس کی سمادھی بھی یہاں تھی، لاہور ریلوے اسٹیشن سے 9 کلومیٹر دور جنوب مشرقی جانب بر لب نہر ، بھارتی سرحد کے نزدیک آباد ہے، ہربنس پورہ انٹر چینج کا افتتاح یکم مارچ 2009ء کو ہوا تھا، ہربنس پورہ ریلوے اسٹیشن بھی ہے،

محلے

ترمیم
  • فتح گڑھ،
  • شالیمار سکیم،
  • منظور کالونی،
  • سلامت پورہ،
  • صحافی کالونی،
  • عامر ٹاؤن

متفرقات

ترمیم
  • بابا یقین شاہ دربار
  • پولیس اسٹیشن
  • لاہور لائسیم (ہربنس پورہ کیمپس)
  • ماڈل بازار

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Harbanspura"