ہرشالی ملہوترا  بھارتی فلموں اور ڈراموں کی ایک چائلڈ آرٹسٹ اداکارہ ہیں۔ 2015ء کی فلم  بجرنگی بھائی جان میں اپنے کردار ‘‘مُنی’’ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان مرکزی کردار میں تھے۔ [1][2]

ہرشالی ملہوترا
Harshaali Malhotra 2015.jpg

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 2008 ء (عمر 12 سال)
ممبئی، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ چائلڈ آرٹسٹ
دور فعالیت 2015-موجودہ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمیںترميم

سال فلم کردار تبصرہ
2015 بجرنگی بھائی جان شاہدہ میر مُنّی ۔

ڈراما سیریلترميم

دورانیہ ڈراما سیریل کردار چینل
2013 جودھا اکبر ہُما امتیاز زی ٹی وی
2014 قبول ہے انجم خان زی ٹی وی
2014 لوٹ آؤ ترشا ثانیہ لائف اوکے

حوالہ جاتترميم

  1. http://businessofcinema.com/videos/all-you-need-to-know-about-the-little-girl-of-salman-khans-bajrangi-bhaijaan/209520
  2. "آرکائیو کاپی". 23 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015.