ہریتھک شوکین

بھارتی کرکٹ کھلاڑی

ہریتھک شوکین (پیدائش 14 اگست 2000) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 21 اپریل 2022 کو 2022 کے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔[2]

ہریتھک شوکین
ذاتی معلومات
مکمل نامہریتھک راکیش شوکین
پیدائش (2000-08-14) 14 اگست 2000 (عمر 24 برس)
دہلی، بھارت
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے آف بریک
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022–تاحالممبئی انڈینز
2022–تاحالدہلی
ماخذ: کرک انفو، 14 نومبر 2019

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ہریتھک شوکین"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-14
  2. "33 واں میچ (ر)، ڈی وائی پاٹل، 21 اپریل 2022، انڈین پریمیئر لیگ"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-21

بیرونی روابط

ترمیم