ہزارہ میں فارسی
ہزارہ ڈویژن ،خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین فارسی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ فارسی زبان بطور ادبی زبان آج بھی زندہ ہے۔ بعض مقامی علما و شعرا بھی فارسی سے روشناس ہیں۔ ہزاره سے تعلق رکھنے والے میر ولی الله ایبٹ آبادی نے فارسی ادب کی جو خدمت کی وه بھی تاریخ کا حصہ ہے۔ ان کے علاوه کئی اور علما کے فارسی رسائل و جرائد بھی فارسی زبان ادب کا حصہ بنے۔ ہزراہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے چند اہم فارسی کے شعرا و ادبا کی فہرست یہ ہے:# میر ولی اللہ ایبٹ آبادی# محمد اسرائیل مہجور# محمد اسماعیل ذبیح# سید علی اکبر شاہ کاظمی# محمد اسحاق صدیقی# سعید ناز
== حوالہ جات ==# مضمون:محمد اسرائیل مہجور[مردہ ربط] # گوجری شعرا اور ادیبآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gujjarinternational.com (Error: unknown archive URL)