ہستی مہدوی فر

ایرانی اداکارہ


ہستی مہدوی‌ فر (پیدائش 21 دسمبر 1991ء) ایک ایرانی اداکارہ ہے۔

ہستی مہدوی فر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ،  IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اداکاری ترمیم

مهدوی‌فر اب تک ٹی وی سیریل جراحت، مادرانہ اور سوت پایان، چهارشنبہ، پنجاہ کیلو آلبالو اور کمدی انسانی جیسی فلموں میں اداکاری کر چکی ہے۔اور ہر ایک میں اس کا کردار منفرد اور جداگانہ رہا۔وہ «سوت پایان» کی چلبلی سی ہو یا «زبان مادری» کی خاموش لڑکی اور یا پھر «مادرانه» کی لت زدہ ہائی اسکول کی طالبہ، اس نے ہر کردار بخوبی نبھایا۔

حوالہ جات ترمیم