ہسپانوی صحارا
(ہسپانوئی صحارا سے رجوع مکرر)
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ہسپانوی صحارا (ہسپانوئی: Sáhara Español; عربی: الصحراء الاسبانية) موجودہ مغربی صحارا کا پرانا نام تھا جب اس پر سپین کی اجارہ داری قائم تھی جو 1885 تا 1975 تک قائم رہی۔ سپین نے اسے بعد میں عالمی اور مراکشی دباو پر مراکش کے حوالے کر دیا اور اس عمل میں اقوام متحدہ کی قرداد جو کے نوآبادیاتی نظام کے خلاف تھی کا دخل بھی تھا نیز مقامی لوگ بھی سپین سے آزادی چاہتے تھے۔