ہسپانوی زبان کے شعرا کی فہرست
یہ ہسپانوی زبان میں شاعری کرنے والے قابل ذکر شعرا کی فہرست ہے۔
ارجنٹینا
ترمیم- جارج لوئی بورگیس (1899–1986)
چلی
ترمیم- گبریلا مسٹرال – (1889–1957) نوبل انعام برائے ادب 1945ء میں
- پیبلو نیرودا – (1904–1973) نوبل انعام برائے ادب 1971ء میں
کولمبیا
ترمیم- گیبریئل گارسیا مارکیز (1927–2014) – نوبل انعام برائے ادب 1982ء میں
میکسیکو
ترمیم- اوکٹاویو پاز (1914–1998) – نوبل انعام وصول کنندگان کی فہرست (1990)
ہسپانیہ
ترمیم- ویسنٹیالیکزینڈری (1898–1984) – نوبل انعام برائے ادب 1977
- جون ریمن جیمنیز (1881–1958) – نوبل انعام برائے ادب 1956