نوبل انعام وصول کنندگان کی فہرست

نوبل انعامات (سویڈش: Nobelpriset، نارویجن: Nobelprisen) سالانہ تقسیم کیے جانے والے انعامات ہیں جنھیں رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، سویڈش اکیڈمی، کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ اور نارویجن نوبل کمیٹی ان افراد یا تنظیموں کو دیتی ہے جنھوں نے کیمیاء، طبیعیات، ادب اور فعلیات و طب میں کا رہائے نمایاں سر انجام دئے ہوں۔[1]اسے الفریڈ نوبل کے 1895ء میں کیے گئے وصیت کے مطابق تخلیق کیا گیا، جس کے مطابق ان انعامات کے انتظامات نوبل فاونڈیشن کو سپرد کیے گئے۔نوبل میموریل انعام برائے معاشیات کو 1968ء میں جاری کیا گیا اسے سیورجس رکس بینک جو سویڈن کی مرکزی بینک ہے نے شروع کیا جو معاشیات میں گراں قدر خدمات پر دی جاتی ہیں۔ ہر انعام یافتہ ایک طلائی میڈل، ایک عدد ڈپلوما اور کچھ رقم وصول کرتا ہے جس کے مقدار کا فیصلہ ہر سال نوبل فانڈویشن طے کرتی ہے۔[2]

نوبل انعام

انعام

ہر انعام کو ایک الگ کمیٹی دیتی ہے؛ رائل سویڈش اکیڈمی طبیعیات، کیمیا اور معاشیات کے انعامات دینے کی پابند ہے جبکہ کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ طب و فعلیات کے انعام تقسیم کرتی ہے اسی طرح نارویجن نوبل کمیٹی امن انعام کا فیصلہ کرتی ہے۔[3]ہر انعام یافتہ ایک طلائی میڈل، ایک عدد ڈپلوما اور کچھ رقم وصول کرتا ہے جس کی مقدار ہر سال انعام یافتگان کی تعداد کے لحاظ سے مختلف ہوا کرتی ہے۔[2] 1901ء میں سب سے پہلے نوبل انعامات جیتنے والوں کو 150،782 سویڈش کرونا دئے گئے، جو 2007ء میں 7,731,004 سویڈش رقم کے مساوی تھے۔ 2008ء میں انعام یافتگان کو دی جانے والی رقم 10,000,000سویڈش کرونا تھی(یہ رقم پاکستانی دس کروڑ اور بھارتی پانچ کروڑ کے لگ بھگ ہے،بمطابق 2015)۔۔[4]یہ انعامات 10 دسمبر کو اسٹاک ہوم میں الفرڈ نوبل کی برسی کے دن دئے جاتے ہیں۔[5]

جس سال کسی سبب سے نامزدگیاں نا ہوسکیں تو اس کی رقم اس کے ہمراہی انعام کو دی جاتی ہیں۔[6] نوبل انعام 1940 تا 1942 تک دوسری جنگ عظیم کے باعث نا دی سکیں۔[7]

وصول کنندگان

1901ء سے 2017 تک نوبل انعام اور نوبل میموریل انعام برائے معاشیات 585 دفعہ 923 افراد اور تنظیموں کو دی گئی ہیں۔ چونکہ بعض افراد اور تنظیموں نے یہ انعام ایک سے زائد مرتبہ وصول کیے ہیں لہذا اصل تعداد گھٹ کر 892 افراد (844 مرد اور 48 خواتین) اور 24 تنظیم ہیں۔ چھ نوبل انعام یافتہ شخصیات ایسی ہیں جنھیں ان کے ملک کی حکومت نے یہ انعام وصول کرنے سے روکا۔ہٹلر نے چار جرمن شخصیات کو اس انعام کو وصول کرنے سے روکا یہ لوگ رچرڈ کوہن (کیمیا 1938ء) اڈلف بیوٹنندٹ (کیمیا 1939ء) ، گرہارڈ ڈومگٹ (طب و فعلیات 1939ء) اور کارل فان اوسیتسکی (امن 1935ء)تھے اسی طرح سوویت اتحاد نے بریس پاسترناک (ادب 1958ء) اور چینی حکومت نے لیو شیاوبو (امن 2010) پر یہ انعام نا لینے کے حوالے سے دباؤ ڈالا۔ لیو شیاوبو، کارل فان اوسیتسکی اور آنگ سان سو چی انعام کے وقت قید میں تھیں۔ دو نوبل انعام یافتگان ژاں پال سارتر (ادب 1964ء) اور لی ڈک تھو (امن 1973ء) نے یہ انعام حاصل کرنے سے انکار کیا؛اول الذکر صاحب کسی بھی اعزاز لینے کے قائل ناتھے اور انھوں نے تمام سرکاری اعزازات کا بھی بائکاٹ کر رکھا تھا اور موخر الذکر صاحب کا تعلق ویتنام سے تھا اور اس وقت وہاں کے حالات کے باعث انھوں نے اسے نا لیا۔

چھ انعام یافتگان نے ایک سے زائد انعامات حاصل کیے ہیں؛ان میں سے ریڈ کراس کمیٹی نے نوبل امن انعام تین دفعہ حاصل کیے جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے[8]۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایچ سی آر کو یہی انعام دو دفعہ دیا گیا۔ اسی طرح امریکی طبیعیات دان جان باردین کو نوبل انعام برائے طبیعیات دو دفعہ ملا،جبکہ ان کے ہم وطن کیمیا دان فریڈرک سنگر کو نوبل انعام برائے کیمیا دو دفعہ دیا گیا۔ اس کے علاوہ دو انعام یافتگان کو دو مختلف شعبوں میں نوبل انعام ملے میری کیوری جنھیں یہ انعام طبیعیات اور کیمیا کے شعبے میں دیا گیا اور لینس پالنگ کو یہ انعام امن اور کیمیا کے شعبے میں ملا۔ 844 نوبل انعام یافتگان میں 48 خواتین شخصیات ہیں سب سے پہلی خاتون انعام یافتہ شخصیت میری کیوری تھیں انھوں نے یہ انعام 1903ء میں وصول کیا [9] نیز وہ پہلی شخصیت تھیں(مرد اور عورت دونوں میں) جنھوں نے یہ انعام دو بار جیتا انھوں نے دوسرا انعام شعبہِ کیمیا میں سنہ 1991ء میں جیتا۔[8] پاکستان کی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی دنیا کی سب سے کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ شخصیت ہیں جنھوں نے نوبل امن انعام محض 17 سال کی عمر میں 2014ء میں وصول کیا۔[10][11]

وصول کنندگان کی فہرست

سال (ء) طبیعیات کیمیاء فعلیات
یا طب
ادب امن معاشیات
1901ء ولہیلم رونٹیگن یاکوبس ہینریکوس وانت ہوف امیل وون بیرنگ سلی پریدہم ہنری ڈونانٹ;
فریڈرک پاسے
1902ء ہنڈرک لورنٹز;
پیڑ زیمین
ہرمن امیل فشر رونالڈ روس تھیوڈور مومسن الی ڈوکمن;
ایلبرٹ گوباٹ
1903ء ہنری بیکرویل;
پیری کیوری;
میری کیوری
سوانت اوگست آرنیوس نیلس ریبرگ فنسن بیورنستار بیورنسن رینڈل کریمر
1904ء جان ولیم سٹرٹ, تھرڈبارون رےلیہ سر ولیم ریمسی ایوا پیولو فریڈرک مسترال;
جوزے ایشوگرائے
انسٹیٹیوٹ ڈی ڈرائٹ انٹرنیشنل
1905ء فلپ لینارڈ برتھا فان ستنر رابرٹ کوچ ہینرک شنگوچ برتھا فان ستنر
1906ء جے جے تھامسن آنری موئساں کیمیلو گولگی;
سانتیاگو رامون ای کاخال
جوز ویکر دودھسی تھیوڈور روزویلٹ
1907ء البرٹ اے مچلسن ایدوارد بوخنر چارلس لیوس الفونسے لاورن رڈیارڈ کپلنگ ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، لوئی رینو
1908ء گبریل لیپمین ایرنسٹ ردرفورڈ پاول اہرلچ، الئی مٹینیکو روڈولف کرسٹوف یوکن آرنلڈسن؛فریڈرک باجر
1909ء کارل فرڈینڈ براون;
مارکونی
ولہلم اوسٹوالڈ ایمل تھیوڈر کوچر سلما لاگرلف آگسٹے بیرنارٹ; پال ڈی کانسٹنٹ
1910ء جوہنس ڈیڈریک ونڈر وال اوتو والاخ البرچٹ کوسل پال ہیسی عالمی امن دفتر
1911ء ویلیم وین میری کیوری الورگلسٹرینڈ مورس ماتھرلنک ٹوبیاس مائیکل کارل اسر;
الفرڈ ہرمن فرائڈ
1912ء گوستاف ڈلین وکتور گرینیارد;
پول سانچیر
الیکسس کارل گرہارٹ ہاپٹمن الیہو روٹ
1913ء ہائک کملنگ اونس الفرڈ ورنر چارلس رچٹ رابندر ناتھ ٹیگور ہینری لا فونٹین
1914ء میکس وون لیو تھیوڈور ولیم رچرڈز رابرٹ برانی کوئی نہیں کوئی نہیں
1915ء ولیم لاورنس براگ، ولیم ہنری براگ رچرڈ ولسٹیٹر کوئی نہیں روماں رولاں ایضاً
1916ء کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں ورنروون ہایڈنسٹام ایضاً
1917ء چارلس گلور بارکالا کوئی نہیں ایضاً کارل ایڈلف گجرلپ;
ہنرک پنٹوپڈان
عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر
1918ء میکس پلانک فرٹز ہیبر ایضاً کوئی نہیں کوئی نہیں
1919ء جوہنس سٹارک کوئی نہیں جیولس بورڈٹ کارل سپٹلر ووڈرو ولسن
1920ء چارلس اڈوارڈ گلیاوم والتھر نرنسٹ اگسٹ گروٹ نٹ ہمسن لیون بارگیو
1921ء البرٹ آئنسٹائن فریڈرک سوڈی کوئی نہیں اناطول فرانس یلمار برانٹنگ;
کرسچن لؤس لانگے
1922ء نیلز بوہر فرانسسولیم ایسٹون ارکیبالڈ ہل;
اوٹو فرٹز مئیر ہوف
جیکنٹو بناونٹی فرڈتجوف نانسن
1923ء رابرٹ انڈریو ملکین فرٹز پریگل سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ;
جان جیمز رکرڈ میکلاؤڈ
ڈبلیو بی . یٹس کوئی نہیں
1924ء مینن سیگ بہن کوئی نہیں ویلم ائینتھون ولاڈی سلا ریمنٹ ایضاً
1925ء جیمز فرانک، گستاف لوڈوگ ہرٹز رچرڈ اڈولف زگمونڈی کوئی نہیں جارج برنارڈ شا اسٹن چیمبرلین;
چارلز ڈاز
1926ء جین باپٹسٹ پیرین تھیوڈر سویڈبرگ جوہنس فائبگر گیزیا ڈلیڈا ارسٹائڈ بریانڈ;
گستاف سٹریسمان
1927ء چارلس تھومسن ریس ولسن، آرتھر کومپٹون ہائنرش اٹو ویلینڈ جولیس واگنر-جاورگ ہنری برگساں فرڈیننڈ بوئسوں;
لڈوگ کویڈ
1928ء اون ولنس رچرڈسن ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس چارلس نکولے سگرڈ انڈسٹ کوئی نہیں
1929ء لیوس دی بروگلی آرتھر ہارڈن;
ہانز فان
کرسچیناجک مین;
فریڈرک گولینڈ ہوپکنس
تھامس مین فرینک بلنگز کیلوگ
1930ء سی وی رامن ہانز فشر کارل لینڈ سٹینر سنکئیرلیس ناتھن سودربلوم
1931ء کوئی نہیں کارل بوش;
فریڈرخ برجیاس
اوٹو ہنرچ وار برگ اریک ایکسل کارل فیلڈ جین ایڈمز;
نکولس مرے بٹلر
1932ء ورنر ہیزنبرگ ارونگ لینگمر چارلس سکوٹ شرنگ ٹن;
ایڈگار ایڈرئین
جوہن گالس ورتھی کوئی نہیں
1933ء ارون شروڈنگر، پال ڈیراک کوئی نہیں تھامس ہنٹ مورگن آیان بینن نارمن انگل
1934ء کوئی نہیں ہارلڈ اری جارج ویپل;
جارج مانٹ;
ولیم پی مارفی
لیوگی پیرآندیلو آرتھر ہینڈرسن
1935ء جیمز چیڈوک فریڈرک جولیو;
آئرین جولیٹ کیوری
ہنس سپیمین کوئی نہیں کارل فان اوسیتزکی
1936ء وکٹر فرانسس ہیس، کارل ڈیوڈ انڈریسن پیٹرڈیبائی ہنری ہالٹ ڈییلی;
اوٹو لوئی
یوجین اونیل کارلوس ساویدرا لاماس
1937ء کلنٹن ڈیویسن، جارج پاگٹ تھامسن نورمن ہاورتھ;
پاول کرر
البرٹ سزنٹ-گیورگی روگر ماٹن ڈو گاڈ رابرٹ سیسل
1938ء انریکو فرمی رچرڈ کوہن[A] کارنیلی ہیمینس پرل ایس بک نینسن کا عالمی دفتر براۓ مہاجرین
1939ء ارنسٹ لاورنس اڈلف بیوٹنندٹ;[ا]
لیپولڈروزکا
گرہارڈ ڈومگٹ[ا] فرانس ایمل سلانپا کوئی نہیں
1940ء کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں کوئی نہیں ایضاً
1941ء ایضاً ایضاً ایضاً ایضاً ایضاً
1942ء ایضاً ایضاً ایضاً ایضاً ایضاً
1943ء اوٹو سٹرن جارج دی ہیوسی ہنرک ڈیم;
ایدوارڈ اڈلبرٹڈویسی
ایضاً ایضاً
1944ء ازیڈور ائیزک ربی اوٹو ہان جوزف ارلینگر;
ہر برٹ سپنسر گیسر
جوہنس ویلہمن جینسن عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر
1945ء ولف گینگ پاولی ارٹوری المری ورٹنن الیگزنڈر فلیمنگ;
ارنسٹ بوری چین;
ہورڈ فلوری
گبریلا مسٹرال کورڈل ہل
1946ء رچرڈ فائنمین جیمز بی سمر;
جان ہورڈ نورتروپ;
ونڈل میریڈتھ سٹینلی
ہرمن جوزف میولر ہرمن ہسی ایملی گرین بالچ;
جان موٹ
1947ء اڈوارڈ وکٹر اپلیٹن رابرٹ رابنسن کارل فرڈیننڈ کوری;
گرٹی کوری;
برناڈو ہاوسے
آندرے ژید فرینڈز سروس کونسل;
امریکن فرینڈز سروس کمیٹی
1948ء پیٹرک بلیکٹ , بارون بلیکٹ ارنی ٹیسیلس پاول ہرمن میولر ٹی۔ ایس ایلیٹ کوئی نہیں[ب]
1949ء ہاڈیکی یوکوا ولیم جیوک والٹر روڈلف ہیس;
انتونیو اگاس مونیس
ویلیم فالکنر جان بویڈ اور
1950ء سی ایف پاول اوٹوڈیلس;
کرٹ الڈر
فلپ شوالٹر ہنچ;
اڈوارڈ کیلون کینڈل;
تادؤش رائشتائن
برٹرینڈ رسل رالف جانسن بنچ
1951ء جوہن کوکروفٹ،ارنسٹ والٹن ایڈون مکملن;
گلین ٹی سی بورگ
میکس تھیلر پارلگر کیوسٹ لیون جوو
1952ء فلکس بلوک،ایڈوارڑملس پرسل آرچر جوہن پورٹر مارٹن;
رچرڈ لاورنس ملنگٹن سنجی
عیل مین والکمین فرانسیوس ماؤریک البرٹ شویتزر
1953ء فرٹز زرنیک ہرمن سٹاوڈنگر ہنس ایڈلف کرب;
فرٹز البرٹ لیپ مین
ونسٹن چرچل جارج مارشل
1954ء میکس بورن،والٹتھر بوتھ لینس پالنگ جوہن فرینکلن انڈرس;
فریڈرک کیپمین رابنس;
تھامس ہکلر ویلر
ارنسٹ ہیمنگوے اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین
1955ء ولس لیمب،پولی کارپ کوشچ ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ ہوگو تھیورل ہالڈورلیکسنس کوئی نہیں
1956ء جوہن باردین،والٹر ہوایسن براطین،ولیم شوکلی سیریل نورمن ہنشلوڈ;
نکولے سیمینو
انڈری فریڈرک کونینڈ;
ورنر فورس مین;
ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ
جون ریمن جیمنیز ایضاً
1957ء سونگ داو لی، چن نینگ یانگ الیکزینڈر ٹوڈ ڈینئیل بوٹ البیغ کامو لسٹر پیرسن
1958ء پاول چینکوف، الوا فرانک، اگور ٹام فریڈرک سنگر جارج ویل بیڈل;
ایڈوارڈ لاورک ٹاوٹم;
جیشوا لیڈربرگ
بریس پاسترناک[ج] جارج پائر
1959ء اون چیمبر لین، ایملیو جی سگری جاروسلیو ہیروسکی آرتھر کورن برگ;
سیویرو اوچاو
سلوتور قاوسیموڈو فلپ نوئیل بیکر
1960ء ڈونالڈ اے گلیسر ولارڈ لیبی فرینک میکفر لین برنٹ;
پیٹر میڈاوار
سینٹ جوہن پرس ایلبرٹ لوٹولی
1961ء رابرٹ ہوفسٹڈلر، روڈولف موسباور ملون کیلون جارج وون بیکسی ایواینڈرک داگ ہمارشولد
1962ء لیو لینڈاؤ میکس پیروٹز;
جان کینڈریو
فرانسس کرک;
جیمز ڈی واٹسن;
میورس ولیکنس
جان اسٹینبک لینس پالنگ
1963ء یوجین پاول وگنر، ماریہ جیوپرٹ مئیر، جے ہنس ڈی ہنسن کارل زیگلر;
گیلیو ناٹا
جوہن ایکلس;
الان للویڈ ہوڈکنس;
انڈریو ہکسلے
یور گوسسیفرس عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر;
عالمی اتحاد برائےاجتماع صلیب احمرو ہلال احمر
1964ء نکولے باسو، الیکزینڈر پروکورو، چارلس ہارڈ ٹاونس ڈوروتھی ہودگکنگ کونارڈ ایمل بلوک;
فیوڈر فیلکس کونارڈ لینن
ژاں پال سارتر[ح] مارٹن لوتھر کنگ جونیئر.
1965ء رچرڈ فلپ فے مین، جولیان سکونگر، سن اٹیرو ٹومو ناگا رابرٹ برن ودورڈ فرانکیوس جیکب;
انڈری مائیکل لوف;
جیکس مونوڈ
میخائل شولوخوف یونیسف
1966ء الفرڈ کاسٹلر رابرٹ ایس ملیکن فرانسس پیٹر روس;
چارلس برنٹن ہگس
سیمویل یوسف اگنون;
نیلی سکہس
کوئی نہیں
1967ء ہنس بیتھ مینفرڈ ایگن;
رونالڈ جارج ورے فورڈ نورش;
جارج پورٹر
راگنر گرانٹ;
ہالڈن کیفر ہارٹ لائن;
جارج والڈ
میگوئو ل اینجل اسٹریس ایضاً
1968ء لیوس والٹلر الوریزز لارز اونسگر رابرٹ ڈبلیو ہولی;
ہر گوبند کھرانا;
مارشل وارن نارنبرگ
یاسوناری کواباٹا رینے کاسن
1969ء ماری گیل مین ڈیریک بارٹون;
اوڈ ہسل
میکس ڈیلبرگ;
الفرڈ ہرشے;
سیلواڈور لوریا
سیموئل بکٹ عالمی ادارہ محنت راگنرفرشچ;
جان ٹنبرجن
1970ء ہینس الفوین، لیوس نیل گرہارڈہرز برگ جیولیوس ایکزل روڈ;
الف وون ایولر;
برنارڈ کٹز
الیکزینڈر سلزینسٹائن نارمن بورلاگ پاؤل سیمیولسن
1971ء ڈینس گبور لویس ٖفیڈریکو لیلوئر ارل ویلبر ستھر لینڈ جے آر پیبلو نیرودا ولی برانت سائمن کزٹس
1972ء جوہن باردین، لیون کوپر، جوہن رابرٹ سکریفر کرسچن بی اینفنسن;
جامعہ سٹنفورڈ;
ولیم ہورڈ سٹین
گیرالڈ ایڈر مین;
روڈنی رابرٹ پوٹر
ہنرک بول کوئی نہیں جان ہک;
کینتھ ارو
1973ء لیو اسکائی، ایور گیور، برائن ڈیوڈ جوزف سن ارنست اوٹو فسچر;
جیوفرے ولنکسن
کارل وون فرسچ;
کونارڈ لونٹز;
نکولاس ٹنبرجن
پیٹرک وائٹ ہنری کسنگر;
لی ڈک تھو[د]
واسلےلیونٹیف
1974ء مارٹن ریل، انٹونی ہیوش پاول فلوری البرٹ کلاوڈی;
مسیحی;
جارج ایمل پلاڈے
آیونڈ جوہنسن;
ہیری مارٹنسن
سین میک برائیڈ;
ایساکو ساٹو
گونر مائرڈل;
فریڈریک ہایک
1975ء ایگ بوہر، بن روئے مٹل سن، لیو جیمز رین واٹر جان کونفورتھ;
ولادمیر پریلوگ
ڈیوڈ بلٹی مور;
ریناٹو ڈلبیکو;
ہوورڈ مارٹن ٹیمن
یوگینیو مونٹیل آندرے سخاروف لیونڈکانٹروچ;
تجالنگ کوپمنس
1976ء برٹن رچر، سیمیول چاؤ چنگ تنگ ولیم لیپسکومب باروچ سیمیول بلوم برگ;
ڈینئیل کارلیٹون گیجڈسک
سال بیلو بیٹی ولیمز;
مائریڈ کوریگن
ملٹن فریڈمان
1977ء فلپ وارن انڈرسن، نیول فرانسس موٹ، جوہن ہیزبروک وان ویک الیا پرگوگین روگر گولیمنن;
انڈریو شیلی;
روزالن سوسمین یالو
ویسنٹیالیکزینڈری تنظیم برائے بین الاقوامی عفو عام برٹل ہلن;
جیمز میڈے
1978ء پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ، ارنو الن پنزاس، رابرٹ وڈرو ولسن پیٹر ڈی میشل ورنر اربر;
ڈینئیل نیتھن;
ہملٹن او سمتھ
آئزک بشوس سنگر انور سادات;
مناخم بیگن
ہربرٹ اے۔ سائمن
1979ء شیلڈن لی گلاشو، ڈاکٹر عبدالسلام، سٹیون وینبرگ ہربرٹ سی براون;
جارج وگ
الان مکلیوڈ کورمک;
گوڈفرے ہونسفیلڈ
اودیسس الیٹس مدر ٹریسا تھیوڈور سکلٹز;
ڈبلیو آرتھر لیوس
1980ء جیمز واٹسن کرونن، وال لودسن وچ پاول برگ;
والٹر گلبرٹ;
فریڈرک سنگر
باروخ بن الصراف;
جان دوسے;
جارج ڈیوڈ سنل
چیکلا ملوسز ایڈولفو اسقویول لاؤرنس کلائین
1981ء نکولس بلومبرن، آرتھر لیونارڈ شکالو، کائی سیگ بہن کنیچی فوکوئی;
روالڈ ہوف مین
راجر والکاٹ سپیری;
ڈیوڈ ایچ ہیوبل;
ٹورسٹن ویسل
الیاس کینٹی اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین جیمز ٹوبن
1982ء کینتھ ج ولسن ارون کلگ سیون برگ سٹورم;
بنغت آئی سیمیولسن;
جان وین
گیبریئل گارسیا مارکیز ایلوا مرڈل;
الفانسو گارشیا روبلز
جیورج سٹگلر
1983ء سبرامنین چندرشیکھر، ولیم الفرڈ فاولر ہنری ٹاوبی باربرا مک کلنٹک ولیم گولڈینگ لیخ والینسا گیرارڈ ڈیبریو
1984ء کارلو روبیا، سم ونڈر میر رابرٹ بروس نیل کاج جرنی;
جارجز جے ایف کوہلر;
سیسر میلسٹین
جروسلف سیفرٹ ڈسمنڈ ٹوٹو ریچرڈ سٹون
1985ء کلاوس ون کلٹزنگ ہربرٹ اے ہاوپٹمین;
جیروم کارلی
مائیکل سٹاورٹ براون;
جوزف گولڈ سٹین
کلاوڈ سمن عالمی طبیعاتدان برائے روک تھام نیوکلیائی جنگ فرانکو موڈگ لیامی
1986ء ارنسٹ رسکا، گرڈ بنگ، ہنرچ رورر ڈیوڈلی آر ہرچبچ;
یوآن ٹی لی;
جوہن پولانیی
سٹینلی کوہن(حیاتیاتی کیمیاءدان);
ریٹالیوی -مونٹلسینی
وو ل سوینکا ایلائ وائسل جیمز ایم۔ بچانن
1987ء جونس جیورج بیڈنورز، کارل ایلکزینڈر میولر ڈونالڈ جے کرام;
جین میری لیہن;
چارلس جے پیڈرسن
سسوموٹونیگوا جوزف برودسکی اوسکر اریآس رابرٹ سولو
1988ء لیون ایم لیڈر مین، ملون سکوارٹز، جیک سٹین برگر جوہن ڈیزنہوفر;
رابرٹ ہوبر;
ہرمٹ مشل
جیمز بلیک (ادویاتدان);
گرٹروڈ بی. الیون;
جارج ایچ ہائیچنگ
نجیب محفوظ اقوام متحدہ امن جوئی ماورس آلیس
1989ء نورمن فوسٹر رامسے جے آر، ہنس جیورج ڈیہلمٹ، ولف گینگ پاول سڈنی آلٹ مین;
تھومس چیک
جے مائیکل بشوپ;
ہیرالڈ ای. ورمس
کمیلو جوز کیلا 14ویں دلائی لاما ٹراگیو ہیولمو
1990ء جیروم آئیزک فرائڈ مین، ہنری وے کینڈل، رچرڈ ای ٹیلر الیاس جیمز کورے جوزف میورے;
ای ڈونالڈ تھامس
اوکٹاویو پاز میخائل گورباچوف ہیری مارکوٹز;
مرٹن ملر;
ولیم ایف۔ شارپ
1991ء پیری گلز ڈی جینز رچرڈ آر ارنسٹ ارون نیہر;
برٹ سیکمین
ناڈینگورڈیمر آنگ سان سو چی رونالڈ کوس
1992ء جیرج چارپک روڈلف اے مارکس ایڈمنڈ ایچ فشر;
ایڈون جی کربس
ڈیرک ولکوٹ ریگوبرٹا مینچو گارے بکر
1993ء رسل الن ہلز، جوزف ہوٹن ٹیلر جے آر کیرے میولس;
مائیکل سمتھ (کیمیاءدان)
رچرڈ جے رابرٹ;
فلپ الن شارپ
ٹونی موریسن نیلسن منڈیلا;
ایف ڈبلیو دی کلرک
رابرٹ فوگل;
ڈوگلس نارتھ
1994ء برٹرام بروک ہاؤس، کلفورڈ شل جارج انڈریو اولاح الفرڈ جی گلمین;
مارٹن روڈبل
کنزابرو اوی یاسر عرفات;
شمعون پیریز;
اسحاق رابین
جون ہارسانئے;
جان فوربس ناش جے آر.;
رینہارڈ سیلٹن
1995ء مارٹن لیوس پیرل، فریڈرک رینز پاول جے. کوٹزن;
ماریو جے. مولینا;
فرانک شروڈ رولینڈ
ایڈوارڈ بی لیوس;
کرسچئین نیوسلین-ولہارڈ;
ارک ایف. وسچاوس
سیمس ہنی جازف راٹبلاٹ;
سائنس اور دنیا وی معاملات پر پگواش کانفرنس
رابرٹ لیوکس , جے آر
1996ء ڈیوڈ لی، ڈوگلاس اوشروف، رابڑت کول مین رچرڈسن رابرٹ کرل;
ہیری کروٹو;
رچرڈ سمالی
پیٹر سی ڈوہرٹی;
رولف ایم زنکرنیج
وسلاوا سزائم بورکا کارلس بیلو;
جوز ریموس ہورٹا
جیمز مرلیس;
ولیم وکری
1997ء صتیون چھو، کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی، ولیم ڈینیل فلپس پاول ڈی. بویر;
جوہن ای. والکر;
جنس کرسچئین سکو
سٹینلی بی پروسینر ڈاریو فو عالمی مہم برائے روک تھام بارودی سرنگ;
جوڈی ولیمز
رابرٹ سی . مرٹن;
میرون سکولز
1998ء رابرٹ بی لاولینگ، ہورسٹ لوڈلگ سٹورمر، ڈینیل چی تسی والٹر کوہن;
جان پوپل
رابرٹ فرشگوٹ;
لیوس اگارو;
فیڑڈ میراڈ
حوزے سارا ماگو جان ہیوم;
ڈیوڈ ٹرمبل
امرتیہ سین
1999ء گیرارڈ ٹی ہوفٹ، ماٹینس جے جی ولٹمین احمد زیول گنٹر بلوبل گنتھر گراس میڈیسن سانس فرنٹیرس رابرٹ منڈل
2000ء زورس ایونوچ الفرو، ہربرٹ کروئمر، جیک سینٹ کلئر کلبی الان جے ہیگر;
الان مکڈیامک;
ہیڈکیشراکوا
اروڈ کارلسن;
پاول گرین گارڈ;
ارک کینڈل
گاؤ زنجانگ کم ڈے ژونگ جیمزہکمین;
ڈینیل مکفیڈل
2001ء ارک الن کورنل،کارل ایڈون ویمین،ولف گینگ کٹرلی ولیم سٹینڈش کنولس;
ریوجی نیوری;
کارل بیری شارپلیس
لیلینڈ ایچ. ہرٹ ویل;
ٹم ہنٹ;
پاول نرس
وی ایس . نیپاول اقوام متحدہ;
کوفی عنان
جارج اکرلوف;
میخائل سپنس;
جوزف اسٹگلیز
2002ء رئیمنڈ ڈیوس جے آر،مساٹوشی کوشیبا،رککارڈو گیاککونی جوہن فنن (کیمیاءدان);
کوئیچی ٹناکا;
کرٹ وتھرچ
سڈنی برینر;
ایچ رابرٹ ہروٹز;
جان ای سلسٹن
امری کرٹرز جمی کارٹر ڈینئیل کہنیمن;
ورمن ایل سمتھ
2003ء الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو،وائٹلی گنزبرگ،انتھونی جیمز لگٹ پیٹر اگری;
روڈرک مککینون
پاول لیوٹربر;
سر پیٹر مینسفیلڈ
جے ایم کوئٹزی شیریں عبادی رابرٹ ایف۔اینگل;
کلائوگرینجر
2004ء ڈیوڈ جے گروس،ہگ ڈیوڈ پیولٹزر،فرانک ولزیک ارون چیکونور;
اورام ہرشکو;
ارون روس
رچرڈ اکزل;
لنڈابی بک
الفرڈ جیلنک ونگری ماتھی فن ای. کائڈلینڈ;
ایڈوارڈ سی . پرسکوٹ
2005ء روئے جے گلوبر،جان ایل ہال،تھیوڈر ڈبلیو ہائنچ ایو شوواں;
رابرٹ ایچ. گربس;
رچرڈ آر. شروک
بارے مارشل;
رابن وارن
ہیرلڈ پنٹر عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی;
محمد البرادعی
رابرٹ اومن;
تھامس شلنگ
2006ء جان سی مادر،جارج ایف سموٹ راجر ڈی کورنبرگ انڈریو فائر;
کریگ میلو
اورخان پاموک محمد یونس;
گرامین بینک
ایڈمنڈ فیلپس
2007ء البرٹ فرٹ،پیٹر گرون برگ گر ہارڈ ارٹل مارٹن ایوانس;
ماریو کیپیکی;
اولیور سمیتھز
ڈورس لیسنگ بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی;
ایل گور
لیونڈ ہروکز;
ارک ماسکن;
روگر مائرسن
2008ء مکوٹو کوبایاشی،توشی ہائڈ مسکوا،یوچیرو نامبو اوسامو شمومورا;
مارٹن کالفی;
راجر ٹسین
ہیرالڈ زر ہاوسن;
فرانسیوس باری سنوسی;
لک مونٹیگنئیر
ژاں ماری لی کلیزیو مارٹی اہتیشری پاول کرگمین
2009ء چارلس کے کاؤ،ولارڈ ایس بوائل،جارج ای سمتھ وینکٹ رامن رامکرشنن;
تھامس اے. سٹیٹز;
ادا یوناتھ
الزیبتھ بلیک برن;
کارول ڈبلیو. گریڈر;
جیک ڈبلیو. سزوسٹک
ہرٹا مولر بارک اوباما الینر اوسٹرم;
اولیر ای . ولیمسن
2010ء انڈر گیم،کونسٹاٹن نوسکلو رچرڈ ایف ہیک;
ای ایچی نگیشی;
اکریرا سوزوکی(کیمیاءدان)
رابرٹ جی. ایڈوارڈز ماریو ورگاس للوسا لیو شیاوبو[ر] پیٹر ڈائمنڈ;
ڈیل ٹی . موٹنسن;
کریسٹوفر اے . پسارائیڈ
2011ء ساول پرلموتر،برائن پی سیہمڈ،ایڈم ریس ڈان سیکٹ مین بروس بیوٹلر;
جیولس اے. ہوف مین;
رالف ایم. سٹین مین
ٹومس ٹرانس ٹرو مر ایلن جانسن سرلیف;
لیما غبووی;
توکل کرمان
تھامس جے سارجنٹ;
کریسٹوفر اے. سمس
2012ء سرگ ہروچ،ڈیوڈ جے ونلینڈ برائن کوبلکا;
رابرٹ لیفکووٹز
جان بی. گرڈن;
شنیا یاماناکا
مو یان یورپی اتحاد الون اے روتھ;
للویڈ شیپلی
2013 فرانکیوس انگلرٹ،پیٹر ہگس مارٹن کارپلس;
مائیکل لیوٹ;
اریا وارشل
جیمز روتھ مین;
رینڈی شیک مین;
تھامس سی. سڈہوف
ایلس منرو تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار یوجین فاما;
لارس پیٹر ہنسن;
رابرٹ جے۔ شیلر
2014ء اسامو اکاساکی،ہیروشی امانو،شوجی نکامورا ایریک بیٹزگ;
سٹیفین ہیل;
ولیم ای مورنر
جان او کیفے;
مے برٹ موزر;
ایڈورڈ موزر
پیتریک مودیانو ملالہ یوسفزئی، کیلاش ستیارتھی جین ترولی
2015ء تکاکی کاجیتا،آرتھر بی مکڈونلڈ ٹامس لینڈل;
پال ایل موڈرچ;
عزیز سنجر
ولیم سی . کیمپ بل;
ساتوشی اومورا;
تو یویو
سویتلانا ایلیکسیاوچ تیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومی انگس ڈیٹن
2016 ڈیوڈ جے۔ تھولیس;
دنکن ہالڈین;
جے مائیکل کوستیلتز
ژان پیئغ سوواج;
فریزر ستوڈدارٹ;
بن فرنگا
یوشینوری اوشومی بوب ڈیلان خوان مانوئل سانتوس اولیور ہارٹ;
بنگٹ ہومسٹروم
2017 Weiss, RainerRainer Weiss;
Barish, BarryBarry Barish;
Thorne, KipKip Thorne
Hall, Jeffrey C.Jeffrey C. Hall;
Rosbash, MichaelMichael Rosbash;
Young, Michael W.Michael W. Young
کازؤ ایشی گورو Campaign to Abolish Nuclear Weapons, InternationalInternational Campaign to Abolish Nuclear Weapons Thaler, RichardRichard Thaler
2018 Ashkin, ArthurArthur Ashkin;
Mourou, GérardGérard Mourou;
Strickland, DonnaDonna Strickland
Allison, James P.James P. Allison;
Honjo, TasukuTasuku Honjo
اولگا توکارچوک

[ا]

Mukwege, DenisDenis Mukwege;
Murad, NadiaNadia Murad
Nordhaus, WilliamWilliam Nordhaus;
Romer, PaulPaul Romer
2019 Peebles, JamesJames Peebles;
Mayor, MichelMichel Mayor;
Queloz, DidierDidier Queloz
Kaelin Jr., WilliamWilliam Kaelin Jr.;
Ratcliffe, Peter J.Peter J. Ratcliffe;
Semenza, Gregg L.Gregg L. Semenza
پیٹر ہانڈکے ابی احمد علی Banerjee, AbhijitAbhijit Banerjee;
Duflo, EstherEsther Duflo;
Kremer, MichaelMichael Kremer
2020 Penrose, RogerRoger Penrose;
Genzel, ReinhardReinhard Genzel;
Ghez, Andrea M.Andrea M. Ghez
Alter, Harvey J.Harvey J. Alter;
Houghton, MichaelMichael Houghton;
Rice, Charles M.Charles M. Rice
لوئس گلک عالمی غذائی پروگرام Milgrom, Paul R.Paul R. Milgrom;
Wilson, Robert B.Robert B. Wilson
2021 عبد الرزاق گرناہ ماریہ ریسا
2022 سوانتہے پے بو اینی ایرناکس بین برنینکی
2023 نرگس محمدی
سال طبیعیات کیمیاء فعلیات
یا طب
ادب امن معاشیات

حواشی

  • 1 1938 اور 1949 میں جرمنی نے اپنے تین نامزد شہریوں کو نوبل انعام وصول کرنے سے روکا.یہ تین افراد رچرڈ کوہن, کیمیا 1938; اڈلف بیوٹنندٹ, کیمیاءin 1939; اورگرہارڈ ڈومگٹ, طب و فعلیات 1939. انھیں بعد میں نوبل ڈپلوما اور ایوارڈ دیا گیا لیکن وہ رقم سے محروم رہے[8]
  • 2 1948 کا نوبل امن انعام نہیں دیا گیا۔ نوبل فاؤنڈیشن کے ویب گاہ کے مطابق یہ انعام موہن داس گاندھی, کو دیا جانا تھا لیکن اس سے قبل ان کا قتل ہو گیا لہذا اس اعزاز کو ان کے احترام میں نا دیا گیا.[13]
  • 3 ،روسی پیدائشی بریس پاسترناک, کو 1958 میں روسی حکومت نے ادب کا انعام لینے سے روکا[8]
  • 4 In 1964, ژاں پال سارتر نے ادب کا نوبل انعام ینے دے انکار کیا وہ کسی بھی قسم کے انعام لینے کے قائل نا تھے[8]
  • 4 In 1973, [[لی ڈک تھو| نے یہ انعام لینے سے انکار کیا کیونکہ وہ خود کو اس حقدار نہیں سمجھتے تھے کیونکہ انھوں نے ویتنام جنگ میں سیز فائر کروانے کے لیے کردار ادا کیا لیکن ان کے نزدیک یہ معاہدہ کامیاب نا ہوا تھا۔.[7][8]
  • 5 , لیو شیاوبو 2011 میں یہ انعام نا لے سکے کیونکہ انھیں چینی حکام نے 11 سال کے لیے قید کی سزا سنائی تھی۔[14]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

عمومی
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں Physics"۔ نوبل فاونڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں کیمیاء"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں Medicمیںe"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "تمام نوبل انعام یافتگان میں Literature"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "All Nobel Peace Prize Laureates"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
  • "All Laureates میں Economics"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008 
خاص
  1. "Alfred Nobel – The Man Behind the Nobel Prize"۔ نوبل فاونڈیشن۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2008 
  2. ^ ا ب "نوبل انعامpublisher=Nobel Foundation"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2008 
  3. "The Nobel Prize Awarders"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2008 
  4. "The Nobel Prize Amounts"۔ Nobel Foundation۔ 31 جولا‎ئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2008 
  5. "The Nobel Prize Award Ceremonies"۔ Nobel Foundation۔ 22 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2008 
  6. "List of All Nobel Laureates 1942"۔ Nobel Foundation۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2008 
  7. ^ ا ب Lundestad, Geir (2001-03-15)۔ "The Nobel Peace Prize 1901–2000"۔ Nobel Foundation۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2008 
  8. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Nobel Prize Facts"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  9. "Women Nobel Laureates"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2011 
  10. "Nobel Laureates by Age"۔ nobelprize.org۔ 20 October 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 
  11. "Malala Yousafzai becomes youngest-ever Nobel Prize winner"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 10 October 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2014 
  12. Jon Henley (10 October 2019)۔ "Two Nobel literature prizes to be awarded after sexual assault scandal"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019 
  13. Øyvind Tønnesson (December 1, 1999)۔ "Mahatma Gandhi, the Missing Laureates"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 3, 2010۔ Later, there have been speculations that the committee members could have had another deceased peace worker than Gandhi in mind when they declared that there was "no suitable living candidate", namely the Swedish UN envoy to Palestine, Count Bernadotte, who was murdered in September 1948. Today, this can be ruled out; Bernadotte had not been nominated in 1948. Thus it seems reasonable to assume that Gandhi would have been invited to Oslo to receive the Nobel Peace Prize had he been alive one more year. 
  14. "The Nobel Peace Prize 2010 – Presentation Speech"۔ Nobel Foundation۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 10, 2011 

بیرونی روابط