ہمانشو منتری (پیدائش 9 فروری 1994) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 17 دسمبر 2019ء کو مدھیہ پردیش کے لیے 2019–20 رنجی ٹرافی میں کیا۔ [2]

ہمانشومنتری
ذاتی معلومات
مکمل نامہمانشو سندیپ کمار منتری
پیدائش (1994-02-09) 9 فروری 1994 (عمر 30 برس)
شاہدول, مدھیہ پردیش, بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 دسمبر 2019ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Himanshu Mantri"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  2. "Elite, Group B, Ranji Trophy at Indore, Dec 17-20 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019