ہما بھابھا
ہما بھابھا کی پیدائش 1962 کو ہوئی [14] وہ ایک پاکستانی نژاد امریکی مجسمہ ساز ہیں جو نیویارک کے شہر پوفکیسی میں مقیم ہیں [15] جو اپنی علامتی شکلوں کے لیے جانا جاتا ہے ۔ ہما بھابھا اکثر اپنے مجسموں اس مواد کا استعمال کرتیں ہیں جس میں اسٹائرو فوم ، کارک ، ربڑ ، کاغذ ، تار اور مٹی شامل ہیں۔ وہ کبھی کبھار دوسرے لوگوں کی دی گئی اشیاء کو اپنے فن پاروں میں شامل کرتی ہے۔ [16] جیسے انھوں نے اپنے بہت سے مجسموں میں کانسی کا استعمال کیا گیا ہے ۔ وہ کاغذ پربھی اپنے کام میں اتنی ہی مہارت رکھتی ہیں ، وہ پینسٹل ڈرائنگ ، فوٹو گرافی اور دوسرے پرنٹ ایڈیشن بھی بناتی ہیں [17]
ہما بھابھا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1962ء (عمر 61–62 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کراچی [8] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [6][9] پاکستان [10] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا |
پیشہ | مجسمہ ساز [11]، مصور ، فوٹوگرافر [11]، پرنٹ میکر [12][11]، فن کار [13] |
شعبۂ عمل | مجسمہ سازی |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمہما بھابھا کی پیدائش کراچی ، پاکستان میں ہوئی وو ان کی والدہ ایک فنکار تھیں مگر وہ پیشہ ورانہ طور پر کام نہیں کرتی تھیں۔ ہما بھابھا کا گھر فن کی کتابوں سے بھرا ہوا تھا اور ان کی والدہ اکثر انھیں پروجیکٹس میں مدد دیتی تھیں۔ ہائی اسکول میں ہی ہما نے ڈرائنگ اور پینٹنگ کرنا شروع کی اور ایک پیشہ ور آرٹسٹ بننے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔ [18]981 1میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریکا کا سفر کیا ، بھابھا نے B.F.A. رہوڈ آئلینڈ اسکول آف ڈیزائن (1985) میں ، مصوری کی کلاسز لینے کے ساتھ ساتھ پرنٹ میکنگ میں بھی کام کیا۔ [18] [19] وہاں سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد ، وہ 2 سال بعد پاکستان لوٹیں۔ 1986 میں ان کے والد کے انتقال کے بعد ، وہ امریکا واپس چلی گئیں اور کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی ، جہاں انھوں نے ایم۔ ایف۔ا کی تعلیم حاصل کی۔ (1989)۔ [18] [20] کولمبیا میں رہتے ہوئے ، انھوں نے کینوس کی بجائے لکڑی اور دھات کا استعمال کرتے ہوئے پینٹنگز بنائیں ، جس کی وجہ سے وہ شکل ، جگہ اور رنگ جیسی خصوصیات کو شامل کرسکیں۔کولمبیا میں اپنے دوسرے سال میں ، انھوں نے مصور میئر وسمان کی معاون کی حیثیت سے کام کیا ، جن سے انھوں نے پیشہ ور آرٹسٹ بننے کا طریقہ سیکھا۔ اس نے گریجویشن کرنے کے بعد اور نیٹ ورک سے پیشہ ورانہ رابطہ استوار کرنے اور فن کی دنیا میں لوگوں سے ملنے کے بعد بھی ان کے لیے کام کرنا جاری رکھا۔[18] ہما بھابھا 2002 تک نیویارک شہر میں رہائش پزیر تھیں اس کے بعد وہ پوفکیسی چلی گئیں، جہاں وہ فی الحال رہتی ہیں اور کام کرتی ہیں۔ [16] [21] وہ اپنے شوہر جیسن فاکس کے ساتھ رہتی ہیں ، جو ایک آرٹسٹ بھی ہیں اور جن سے ان کی شادی 1990 میں ہوئی ۔[18]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/141975083 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2016 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Huma Bhabha — CLARA-ID: https://web.archive.org/web/20181115020541/http://clara.nmwa.org/index.php?g=entity_detail&entity_id=18096
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61g3p7h — بنام: Huma Bhabha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/296746083 — بنام: Huma Bhabha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ISBN 978-2-7000-3055-6 — Le Delarge artist ID: https://www.ledelarge.fr/28874_artiste_BHABHA_Huma — بنام: Huma BHABHA
- ^ ا ب Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/33915 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Huma Bhabha — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810563115705606
- ↑ https://www.davidkordanskygallery.com/artist/huma-bhabha
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 ستمبر 2024 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500294125
- ↑ https://thecontemporaryaustin.org/exhibitions/huma-bhabha/
- ↑ Museum of Modern Art work ID: https://www.moma.org/collection/works/114893 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019
- ↑ Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/33915 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 ستمبر 2024
- ↑ Phaidon Editors (2019)۔ Great women artists۔ Phaidon Press۔ صفحہ: 61۔ ISBN 0714878774
- ↑ "Union List of Artist Names Online (ULAN) Full Record Display for Bhabha, Huma"۔ www.getty.edu۔ Getty Research۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2017
- ^ ا ب Sarah Trigg۔ "Canines to Cannabis in Artist Huma Bhabha's New Show"۔ Vulture۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2018
- ↑ "Huma Bhabha (Artist Page)"۔ www.nielsborchjensen.com۔ Niels Borch Jensen Gallery & Editions۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2017[مردہ ربط]
- ^ ا ب پ ت ٹ "In the Studio: Huma Bhabha"۔ Art in America (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2019
- ↑ "Hip-Hop-Era Giacometti"۔ Our RISD۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016
- ↑ "Huma Bhabha ('89) in ICP Triennial"۔ Columbia University, Visual Arts Program۔ 2013-05-13۔ 14 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2016
- ↑ "Huma Bhabha, Artist"۔ Yale University School of Art۔ 27 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2018