ہمفرے سرفراز پیٹر ایک انگلیکانی بشپ (اسقف) ہیں۔ 2011ء سے پشاور ڈایوسیسکلیسیائے پاکستان کے بشپ ہیں[1] اور 20 مئی 2017ء سے کلیسیائے پاکستان کے ماڈریٹر بشپ ہیں [2]۔ یہ پشاور ڈایوسیس میں رفاعی اور ترقیاقی تنظیم کے سیکریٹری کی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ یہ انگلیکانی ریلائمنٹ کے حامی ہیں۔ انھوں نے 6 تا 10 جنوری 2014ء میں مغربی امریکا کی انگلیکانیکلیسیا میں کالج آف بشپس میں شرکت کی۔[3]۔

ہمفرے سرفراز پیٹرز
معلومات شخصیت


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Peshawar Diocese - Church of Pakistan"۔ 2018-08-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-05
  2. "Church Of Pakistan – Church of Pakistan project"۔ 2019-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-05
  3. Anglican Church in North America