ایسے جانداروں کو کہا جاتا ہے جو اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے کسی ایک قسم کی خوراک یعنی گوشت یا نباتات تک محدود نہیں ہوتے۔ یعنی وہ دستیاب ہونے پر کچھ بھی کھا سکتے ہیں۔ ہمہ خور یعنی سب کچھ کھانے والے کہلاتے ہیں۔[1] سور ہمہ خوری کی ایک معروف مثال ہیں۔[2] اس کے علاوہ عام زندگی میں دیکھے جانے والے کوے بھی ہمہ خوری کے لیے مشہور ہیں[3] جبکہ انسانوں کو بھی ہمہ خور کہا جاتا ہے۔ ریچھ بھی ہمہ خور جانور ہیں۔

کوے جو ہمہ خور پرندوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تصریف پذیری پر جان مک آرڈل پی۔ایچ۔ڈی سے گفتگو۔ "انسان ہمہ خورہیں"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. برینٹ ہفمین۔ "سور"۔ UltimateUngulate.com۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. Seattle Audubon Society۔ "زاغ اور کوے"۔ BirdWeb.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا