ہنجال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے ایک گوت یا پتی ہے۔
قبیلہ دھنیال کی معروف گوت ہنجال ہے اس گوت کے لوگ کرپا، چراہ، بھمبر تراڑ، چھوہالہ پتن، کاہٹھہ، کجناہ، دولتالہ گوجر خان اورترنوش کہوٹہ میں آباد ہیں [1]
- ↑ تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 36