ہندوستانی سلاطین کے عہدیداران

ہندوستان میں صدیوں شہنشاہی نظام حکومت رائج رہا ہے۔ اس عرصے میں سلاطین کے یہاں جو عہدے رائج تھے ان کے نام درج ذیل ہیں۔

مملوک سلاطین

ترمیم

مملوک سلاطین کے درباری عہدے

  • میر حاجب جو حاجب الحجاب، ملک الحجاب اور امیر الحجاب بھی کہلاتا تھا۔
  • نائب امیر حاجب
  • دوات دار
  • مہر دار
  • دبیر خاص
  • شحنۂ بارگاہ
  • نقیب النقباء (نقیبوں کا سردار)
  • نقیب
  • چاؤش
  • متصدی
  • سر سلاح دار (سلاح داروں کا منتظم)
  • سلاح دار
  • سر جاندار (جانداروں کا منتظم)
  • جاندار
  • سہم الحشم
  • نائب سہم الحشم