ہندوستان کی تیموری سلاطین کی لقبات
تیموری نسل کے سلاطین جنہوں نے سنہ 1526 عیسوی سے 1857 عیسوی تک جنوبی ایشیا میں ہندوستان کے نام پر حکومات کیا وہ سب عربی، فارسی اور چغتائی زبان کے مختلف لقبات استعمال کیا- پسرانِ شہنشاہ اکثر مِرزا اور شاہ جادہ نام سے جانا جاتا تھا جب کہ شہنشاہ خود سلطان، خان، بادشاہ/پادشاہ، غازی کے مقامات سے مشہور تھے- اپنی سلطنت کے اندر موجود راجوں سے سمراج/سمراٹ، دہلی ایشور کے نام بھی قبول کیا-
عالم پناہ/جہان پناہ
ترمیمشاہ جادہ خرّم بعد میں بادشاہ بنتے ہے اور ان کی لقب ہے:
(فارسی شدہ عربی): شَاهَنْشَاه ٱلْسُّلْطَانُ ٱلْأَعْظَم وَٱلْخَاقَنُ ٱلْمُكَرَّمُ مَالِكُ ٱلْسُّلْطَنَات عَلَى حَضْرَات أَبو ٱلْمُظَفَّر شَهَابُ ٱلْدِّين مُحَمَّد شَاه جَهَان صَاحِبِ قِرَانِ ٱلْثَّانِي بادِشَاه غَازِى ظِلُّ ٱلله فِرْدَوس آشِيَانَه شَاهَنْشَاهِ سُلْطَنَاتُ ٱلْهِنْدِيَّه وَٱلْمُغَالِيَّه
ایک فارسی شدہ عربی لقب میں کئی ساری حصّہ ہوتے تھے- جیسے:
1) عالم پناہ/جہان پناہ ان لقبوں کی معنی ہے دنیا یا عالم کا سہارا دینے والے-[1]
انسانِ کامل
ترمیماس حصہ کی معنی ہے متقی انسان-[2]
السلطان اعظم
ترمیمسلطان کی مطلب ہے بادشاہ، سمراج اور عربی لفظ اعظم کی معنی ہے بڑا، مہان، طاقتور وغیرہ-[3]
بادشاہِ غازی
ترمیماس حصہ کی معنی ہے جنگ جیتنے والے بادشاہ-[1]
صاحبِ قِران
ترمیماس حصہ کی مطلب ہے دو آسمانی ملاپوں کی صاحب-
شہنشاہ
ترمیماس لفظ کی معنی ہے سلطان یا بادشاہ-
المکرّم
ترمیماس حصہ کی معنی ہے معزّز یا سخی کا سمراج-[3]
خاقان
ترمیماس لفظ کی مطلب ہے سینٹرل ایشیا کے منگول نسل سے آنے والے شخصیات-[4]
ظلّ اللہ
ترمیم(عربی: ظِلُّ اللّٰه) کی معنی ہے اللہ کی پناہ-
شہنشاہِ سلطنت الہندیہ
ترمیم(شَاهَنْشَاهِ سُلْطَنَاتُ ٱلْهِنْدِيَّه وَٱلْمُغَالِيَّه) کی معنی ہے ہندیہ یا اِنڈیا سلطنت کے شہنشاہ-[3]
فردوسِ آشیانہ
ترمیمفارسی شدہ اس لقب کی معنی ہے دستیابِ جنّت.
اور نظر دیں
ترمیمہوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Past present: Emperor's new names - Newspaper - DAWN.COM"۔ 14 جون 2024۔ 2024-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "List of Mughal Emperors(1527 - 1857): Timeline and War". GeeksforGeeks (امریکی انگریزی میں). 5 جنوری 2024. Retrieved 2024-06-14.
- ^ ا ب پ https://web.archive.org/web/20150923175254/http://www.asiaurangabad.in/pdf/Tourist/Tomb_of_Aurangzeb-_Khulatabad.pdf
- ↑ "Meaning of KHaqan in English Rekhta Dictionary"۔ 14 جون 2024۔ 2024-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا