ہندو راشٹرا ملکی نظام جو ہندو قوم پرستوں کا خواب ہے، جس کی تعمیر کے لیے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اپنے روز تشکیل سے جدو جہد کر رہی ہے۔ یہ ایسا ملک ہوگا جس میں منواسمرتی کا طبقہ وارانہ[1] قانون لاگو ہوگا۔