ہنری فلیچر (کرکٹر)
ہنری فلیچر (پیدائش:25 جولائی 1882ء)|(انتقال:27 اکتوبر 1937ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1907ء اور 1908ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔فلیچر کلے کراس ، ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے اپنا ڈیبیو 1907ء میں سسیکس کے خلاف ایک میچ میں کیا اور 1907ء کے سیزن کے دوران مزید دو کھیل کھیلے۔ اس نے 1908ء کے سیزن میں 2گیمز کھیلے، ان کا آخری گیم کینٹ کے خلاف تھا۔ مجموعی طور پر، اس نے 5 اول درجہ میچوں میں 10 اننگز کھیلی جس میں سب سے زیادہ سکور 4 تھا۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہنری فلیچر | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 25 جولائی 1882 کلے کراس، ڈربیشائر, انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 27 اکتوبر 1937 چیڈسڈن, ڈربی شائر, انگلینڈ | (عمر 55 سال)||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1907–1908 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 10 جون 1907 ڈربی شائر بمقابلہ سسیکس | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 2 جولائی 1908 ڈربی شائر بمقابلہ کینٹ | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، جولائی 2012 |
انتقال
ترمیمفلیچر کا انتقال 27 اکتوبر 1937ء کو چیڈسڈن، ڈربی شائر میں 55 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Henry Fletcher at Cricket Archive]