ہنری والش (کرکٹر)
ہنری والش (پیدائش: 5 دسمبر 1993ء) نیوزی لینڈ کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انہوں نے 2013ء اور 2014ء میں ویلنگٹن کے لیے 2 فرسٹ کلاس 6 لسٹ اے اور 7 ٹوئنٹی 20 میچ کھیلے۔ [1] اپنے فارغ وقت میں وہ ٹرک چلانے سے لطف اندوز ہوتا ہے۔
ہنری والش | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 5 دسمبر 1993ء (31 سال) لوور حوتت |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Henry Walsh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020