ہننا ڈی برگ وائٹ (پیدائش: 7 ستمبر 1991ء) ایک آئرش خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] [3] وہ آئرلینڈ ویمنز پرفارمنس سکواڈ کا حصہ رہی ہیں [4] اور 15 اگست 2011ء کو ہالینڈ کے خلاف آئرلینڈ کے لیے اپنا پہلا اور واحد ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلا۔ [5] وہ سکارچرز کے لیے ویمنز سپر سیریز میں کھیلی۔ [6]

ہننا ڈی برگ وائٹ
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-09-07) 7 ستمبر 1991 (عمر 33 برس)
آئرلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 27)15 اگست 2011  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015–2018سکارچرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 1 8 13
رنز بنائے 89 49
بیٹنگ اوسط 29.66 12.25
سنچریاں/ففٹیاں 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 74 24
گیندیں کرائیں 36 60
وکٹیں 0 1
بولنگ اوسط 81.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/30
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 مئی 2021

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hannah de Burgh Whyte"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2014 
  2. "Railway looking to build on their European experience"۔ The Irish Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020 
  3. "Four Rush girls in the under 17 squad"۔ Fingal Independent۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020 
  4. "Ireland Women Squads Announced"۔ Sport Ireland۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020 
  5. "Only T20I, Women's European Championship Twenty20 at Utrecht, Aug 15 2011"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2020 
  6. "Player Profile: Hannah de Burgh White"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2021