ہنومان جینتی
ہنومان جینتی (ہندی: हनुमान जयंती) ایک ہندو تہوار ہے۔ اسے ہندی تقویم کے مہینے چیتر میں پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔ خیال کیا جاتا کہ اس دن ہنومان کا جنم ہوا تھا۔
شری ہنومان مندر، سارنگ پور، بھارت | |
منانے والے | ہندو |
---|---|
قسم | ہندو |
تقریبات | 1 دن |
آغاز | چیتر پورے چاند کی رات |
اختتام | چیتر پورنما |
تاریخ | اپریل |
تکرار | سالانہ |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہنومان جینتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |