ہنڈی
ہنڈی ایک مالیاتی آلہ ہے جو قرون وسطی کے بھارت میں تجارت اور ادھار لین دین کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ ہنڈی کو ترسیلِ زر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جو ایک مقام سے کسی دوسرے مقام تک رقم بھیجنے کا ایک ذریعہ ہے۔[1]
تاریخ
ترمیمہنڈی کی طویل تاریخ ہے۔ معلوم شدہ تاریخ کے مطابق ہنڈی کے ذریعے ترسیلِ زر سولہویں صدی میں بھی کی جاتی تھی۔ 1586ء میں پیدا ہونے والے ایک سوداگر بنارسی داس نے 200 روپے بذریعہ ہنڈی وصول کیے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 26 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2018
- ↑ Hundi (Indian bill of exchange), برٹش میوزیم, 2013. Retrieved 26 November 2013. آرکائیو شدہ نومبر 26, 2013 بذریعہ وے بیک مشین
مزید دیکھیے
ترمیم- ہنڈی کی اقتصادی تاریخ 1858-1978. پی ایچ ڈی مقالہ, مرینا, مارٹن, 2012, لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ etheses.lse.ac.uk (Error: unknown archive URL)