ہوائی-الوشن منطقۂ وقت (Hawaii–Aleutian Time Zone) ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت سے دس گھنٹے جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں متناسق عالمی وقت سے نو گھنٹے پیچھے ہے۔

ہوائی-الوشن منطقۂ وقت
Hawaii–Aleutian Time Zone
متناسق عالمی وقت
ہوائی-الوشن منطقۂ وقتUTC−10:00
ہوائی-الوشن روشنیروز منطقۂ وقتUTC−9:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
ہوائی-الوشن روشنیروز منطقۂ وقت9:34 am on 27 مئی 2025
ہوائی-الوشن منطقۂ وقت8:34 am on 27 مئی 2025
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت آغاز9 مارچ 2025
روشنیروز بچتی وقت اختتام2 نومبر 2025

حوالہ جات

ترمیم