ہوائی زبان (Hawaiian language) (ہوائی: ʻŌlelo Hawaiʻi, تلفظ [ʔo:ˈlɛlo həˈvɐjʔi])[5] ایک پولینیشیائی زبان ہے جس کا نام استوائی شمالی بحر الکاہل کے مجموعہ الجزائر ہوائی کے نام پر ہے۔ ہوائی زبان انگریزی زبان کے ساتھ ہوائی کی سرکاری زبان ہے۔

ہوائی
Hawaiian
ʻŌlelo Hawaiʻi
علاقہہوائی, نیہاو اور ہوائی میں زیادہ رواج[1]
نسلیتمقامی ہوائی
مقامی متکلمین
2,000 (1997)[2] 24,000+ (2006–2008)[3]
لاطینی رسم الخط (ہوائی حروف تہجی)
ہوائی بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
ہوائی
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-2haw
آیزو 639-3haw
گلوٹولاگhawa1245[4]
کرہ لسانی39-CAQ-e
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hawaiian"۔ Ethnologue۔ SIL International۔ 2015۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-13۔ Location: Hawaiian Islands, mainly Ni'ihau island, Island of Hawai'i, some on all other islands
  2. (Lyovin 1997، صفحہ 258)
  3. (U.S. Census 2010)
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hawaiian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  5. Mary Kawena Pukui and Samuel Hoyt Elbert (2003)۔ "lookup of ʻōlelo"۔ in Hawaiian Dictionary۔ Ulukau, the Hawaiian Electronic Library, University of Hawaii Press {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |work= (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم