ہوریس ولیم چیپ مین (پیدائش: 30 جون 1890ء ڈربن، نٹال) | (انتقال: 1 دسمبر 1941ء مارننگ سائیڈ ، نٹال) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1914ء سے 1921ء تک 2 ٹیسٹ کھیلے ۔ [1] [2]

ہوریس چیپ مین
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ14 فروری 1914  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ5 نومبر 1921  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 2 18
رنز بنائے 39 587
بیٹنگ اوسط 13.00 20.96
100s/50s 0/0 0/3
ٹاپ اسکور 17 71
گیندیں کرائیں 126 1254
وکٹ 1 30
بولنگ اوسط 104.00 25.23
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/51 5/35
کیچ/سٹمپ 1/- 15/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 نومبر 2022

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 1 دسمبر 1941ء کو مارننگ سائیڈ، نٹال میں ہوا۔ اس کی عمر 51 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Horace Chapman"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020 
  2. "Horace Chapman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020