ہوشمند بانو بیگم (انگریزی: Hoshmand Banu Begum) (ولادت: 1605ء) ایک مغل شہزادی تھی جو شہزادہ خسرو مرزا کی بیٹی اور مغل بادشاہ جہانگیر کی پوتی تھی۔