خسرو مرزا
خسرو مرزا (انگریزی: Khusrau Mirza) (16 اگست 1587ء - 26 جنوری 1622ء) مغل بادشاہ جہانگیر کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ خسرو مرزا کو 1622ء میں شاہ جہاں کے کہنے پر مار دیا گیا تھا۔
خسرو مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 اگست 1587ء لاہور |
وفات | 26 جنوری 1622ء (35 سال) لاہور |
مدفن | الہ آباد |
شہریت | مغلیہ سلطنت |
اولاد | داور بخش ، ہوشمند بانو بیگم |
والد | نورالدین جہانگیر |
والدہ | من بھاوتی بائی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |