ہوقسنی جامع کلیسا
ہوقسنی جامع کلیسا یا ہوقسنی پرائری، ایک البندکتیہ جامع کلیسا ہے۔ یہ مسیحی فرقے البندکتیہ کی ایک عبادت گاہ ہے۔ یہ انگلستان کے شہرستان سفولک کے ایک قدیم گاؤں ہوقسنی میں موجود ہے۔
اسے سال 950ء میں ایک مزہبی بیٹھک کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس کے بالکل قریب ہی ایک کلیسا بھی بنایا گیا تھا۔ ہربت دی لوسنگا نے اس جامع کلیسا کو سال 1101ء میں ناروچ جامع کلیسا کو دے دیا گیا۔ جنگوں اور لڑائیوں میں کلیسا پوری طرح سے تباہ ہو گیا تھا تو اسے دوبارہ تعمر سال 1130ء میں مورس ونڈسر اور اس کی بیوی ایجیا نے مل کر کی اور یہ سال 1226ء میں مکمل طور پر تعمیر ہو گیا۔.[1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Roy Midmer, English Medieval Monasteries 1066–1540 (1979) p. 171.
- ↑ http://www.british-history.ac.uk/report.aspx?compid=37884