نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے ضیا ء کالونی کورنگی میں واقع ہے۔ اس کی ایک شاخ ٹھٹہ میں بھی ہے۔