ہٹاؤ
دو مقامات کے درمیان کم از کم خطی فاصلے کو ہٹاؤ کہتے ہیں۔
طبیعی فطرت
ترمیمہٹاؤ ایک سمتی (vector) مقدار ہے۔
حسابی شکل
ترمیماکائیاں
ترمیمہٹاؤ کی SI اکائی میٹر (پیمائش) ہے۔
دو مقامات کے درمیان کم از کم خطی فاصلے کو ہٹاؤ کہتے ہیں۔
ہٹاؤ ایک سمتی (vector) مقدار ہے۔
ہٹاؤ کی SI اکائی میٹر (پیمائش) ہے۔