ہٹاچی
ہٹاچی لمیٹد. (株式会社日立製作所 Kabushiki-gaisha Hitachi Seisakusho ) (جاپانی تلفظ: [çiꜜtatɕi])جاپان کی ایک بین الاقوامی کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر چیوڈا (Chiyoda) میں ہے۔ ہٹاجی کمپنی کا کاروبار 11 مختلف حصوں میں بٹا ہوا ہے۔
بیرونی روابطترميم
ویکی کومنز پر ہٹاچی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |