ہٹلر کا عروج و زوال ولیم ایل شائرر کی کتاب ہے جس کا اردو ترجمہ غلام رسول مہر نے کیا اور اسے شیخ غلام علی اینڈ سنز نے شائع کیا تھا۔

ہٹلر کا عروج و زوال
بار اول کا سرورق
مصنفWilliam L. Shirer
مترجمغلام رسول مہر
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعنازی جرمنی
ناشرشیخ غلام علی اینڈ سنز
تاریخ اشاعت
1969ء
طرز طباعتمجلد طباعت

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم