ہکادووا سری لنکا کے جنوب مغرب میں ایک ساحلی شہر ہے۔ یہ دنیا کی مشہور ساحلی تفریح گاہ ہے، [1] جو اپنے خوبصورت ساحل، [1]مرجان کی چٹان کا محفوظ علاقے، سرفنگ اور رونق شب کے لیے مشہور ہے۔ [2]


ہکادووا بیچ
හික්කඩුව
கிக்கடுவை
ہکادووا کا ساحل، جولائی، 2020 میں تصویر لی گئی۔
ہکادووا کا ساحل، جولائی، 2020 میں تصویر لی گئی۔
ہکادووا بیچ is located in سری لنکا
ہکادووا بیچ
ہکادووا بیچ
متناسقات: 6°8′50″N 80°6′37″E / 6.14722°N 80.11028°E / 6.14722; 80.11028
ملکسری لنکا
صوبہجنوبی صوبہ
ضلعگال ضلع
رقبہسری لنکا کا قصبہ
سیاحتی مقام
تھیراناگاما
ساحلہکادووا ساحل
ناریگاما ساحل
آبادی
 • کل101,342
منطقۂ وقتسری لنکا کا معیاری وقت (UTC+5:30)
پوسٹل کوڈ80240

ہکادووا سری لنکا کے جنوب مغربی ساحل پر سرفنگ کا سب سے مشہور مقام ہے۔ [3]

گال ضلع میں واقع، ہکادووا کو تین اہم علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے : سری لنکا کا قصبہ، پرکشس سیاحتی علاقہ اور رہائشی علاقہ تھیراناگاما۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Leo Land Travels
  2. "Insider's Guide To Hikkaduwa, Sri Lanka: Surf, Sharks & Epic Parties"۔ Eats & Retreats Guide (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2023 
  3. The Surf Atlas