ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم افریقا میں واقع ہے۔ یہ سینیگال سے سوڈان تک پھیلی ہوئی ہے اور صحراۓ اعظم سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ یہ صحراۓ اعظم کے کنارے واقع ہے اس لیے اسے ساحل کہا جاتا ہے، یہاں گھاس کے وسیع میدان ہیں۔

ساحل کا علاقہ مالٹائی رنگ میں

حالیہ سالوں میں مسلسل قحط اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ساحل کا بیشتر حصہ تیزی سے صحرا میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

حوالہ جات ترمیم