ہکٹر بولیتھو
ہکٹر بولیتھو (28 مئی 1897ء – 12 ستمبر 1974ء) ایک نیوزی لینڈ کے مصنف ،سوانح نگار اور ناول نگار تھے۔ انھوں نے کئی ممالک کا سفر کیا۔ انھوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ انگلینڈ میں گزارا۔
ہکٹر بولیتھو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 28 مئی 1897ء [1][2][3] |
تاریخ وفات | 12 ستمبر 1974ء (77 سال)[1][2][3] |
شہریت | نیوزی لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، سوانح نگار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/122434307 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?19876 — بنام: Hector Bolitho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb10993392m — بنام: Hector Bolitho — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/073367370 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020
پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |