لیفٹیننٹ کرنل ہیرالڈ آرتھر ڈین KCSI (1854–1908)[2] برطانوئی ہند کے ایک سرکاری منتظم تھے انھوں نے 1895 میں مالاکنڈ میں بطور پولیٹیکل ایجنٹ کے کام کیا اور وہ اس صوبے کے 1901 میں پہلے چیف کمشنر تھے۔

ہیرالڈ آرتھر ڈین
Harold Arthur Deane.jpg

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1854[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1908 (53–54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب UK National Archives ID: https://discovery.nationalarchives.gov.uk/details/c/F36083 — بنام: Harold Arthur Deane — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. National Register of Archives
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔