جے ہیرالڈ والکاٹ (پیدائش: تاریخ نامعلوم)|(انتقال: 30 اپریل 1995ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1948ء اور 1958ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [2] وہ ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی کلائیڈ والکاٹ کے چچا تھے۔ [3]

ہیرالڈ والکاٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامجے ہیرالڈ والکاٹ
وفات30 اپریل 1995ء[1]
کرائسٹ چرچ، بارباڈوس
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر4 (1948–1958)
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2013

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 30 اپریل 1995ء کو کرائسٹ چرچ، بارباڈوس میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Cricket Country: J. Harold Walcott[مردہ ربط]
  2. "Harold Walcott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2013 
  3. Clyde Walcott, Sixty years on the backfoot