ہیرالڈ پوپ (کرکٹر)
ہیرالڈ پوپ (پیدائش: 10 مئی 1919ء) | (انتقال: 20 جون 2000ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور لیگ بریک بولر تھے جو 1939ء اور 1946ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلے۔ پوپ کے بھائی ایک وقت کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی جارج تھے جو 15سال تک ڈربی شائر کے لیے کھیلتے تھے اور الف پوپ ، جنھوں نے نو سال تک اول درجہ کرکٹ کھیلی۔
ہیرالڈ پوپ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 10 مئی 1919ء |
تاریخ وفات | 20 جون 2000ء (81 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 20 جون 2000ء کو ہوا۔