ہیری ریڈ ہاؤس (27 مارچ 1880ء-3 دسمبر 1959ء) ایک انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا۔

ہیری ریڈ ہاؤس
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 27 مارچ 1880ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3 دسمبر 1959ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

ریڈ ہاؤس مارچ 1880ء میں برومپٹن، کینٹ میں پیدا ہوئے۔ لیپھوک کرکٹ کلب کے ایک کلب کرکٹر ریڈ ہاؤس نے 1900ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اولڈ ٹریفورڈ میں لنکاشائر کے خلاف ہیمپشائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میں واحد پیشی کی۔ [1] میچ میں 2 بار بیٹنگ کرتے ہوئے وہ ہیمپشائر کی پہلی اننگز میں سڈنی ویب کے ہاتھوں بغیر اسکور کیے آؤٹ ہو گئے جبکہ ان کی دوسری اننگز میں وہ ولیس کٹل کے ہاتھوں 4 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ میچ کے نتیجے میں ہیمپشائیر کو 265 رنز سے بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ [2]

انتقال

ترمیم

ریڈ ہاؤس کا دسمبر 1959ء میں انتقال ہوا۔  

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "First-Class Matches played by Harry Redhouse"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-13
  2. "Lancashire v Hampshire, County Championship 1900"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-13