ہنری ہیری موسس (پیدائش:13 فروری 1858ء ونڈسر، نیو ساؤتھ ویلز) | وفات:7 دسمبر 1938ء سٹریتھ فیلڈ، نیو ساؤتھ ویلز) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1887ء اور 1895ء کے درمیان آسٹریلیا کے خلاف 6 ٹیسٹ کھیلے[1] وہ انگلینڈ کے دورے میں اپنے پہلے دو ٹیسٹ میں 1886-87ء میں، اس نے کم اسکور والے میچوں میں 31، 24، 28 اور 33 رنز بنائے۔ انھوں نے 1881–82ء سے 1894–95ء تک نیو ساؤتھ ویلز کے لیے کھیلا۔ 1887-88ء کے سیزن میں اس نے وکٹوریہ کے خلاف ناٹ آؤٹ 297 رنز بنائے[2]

ہیری موسس
ذاتی معلومات
پیدائش13 فروری 1858(1858-02-13)
ونڈسر، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات7 دسمبر 1938(1938-12-70) (عمر  80 سال)
اسٹریتھ فیلڈ، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازی
تعلقاتہنری موسیٰ (والد)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 45)28 جنوری 1887  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ1 فروری 1895  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 6 48
رنز بنائے 198 2898
بیٹنگ اوسط 19.80 35.77
100s/50s 0/0 4/15
ٹاپ اسکور 33 297*
گیندیں کرائیں 0 88
وکٹ 1
بولنگ اوسط 52.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/19
کیچ/سٹمپ 1/- 25/-
ماخذ: کرک انفو

انتقال ترمیم

ہنری ہیری موسس 07 دسمبر 1938ء سٹریتھ فیلڈ، نیو ساؤتھ ویلز، میں 80 سال اور 297 دن کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے[3]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم